جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 95
۹۵ اگر آن مسیح زندہ ہوتے ہم نے آپ سے درخواست کی ہے کیونکہ ہمارے ساتھ نا انصافی کی گئی ہے یہ ہم عیسائی دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی نجات کا راستہ تلاش کرے۔ہم نجات کا راستہ اس لیے کہتے ہیں کہ لوگ بڑے ممالک میں شیخ اور عیسائیت کے نام پر جو جرا تم کرتے ہیں وہ حضرت عیسی کی تعلیمات کے منافی ہیں۔یہ اقدامات عیسائیت کو تمام دنیا میں بدنام کرتے ہیں۔میں پوپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر آج حضرت عیسی زندہ ہوتے تو ہمیں اس عوام تیون کے شکنجہ سے نجات دلاتے۔آپ حضرت عیسی آ کے نمائندے ہیں اور اس حیثیت سے ہمیں آپ سے امید ہے کہ آپ وہی کریں گے جو اگر حضرت عیسی زندہ ہوتے تو کرتے " ترجمہ۔رخشندہ حسن - اخبار امروزہ لاہور ۲۵ / نومبر ۱۹۷۹ء صفحه ۳ ) مسئلہ جہاد جس پر مدتوں سے دبیز می پردے پڑے ہوئے تھے احمدی علم کلام کی بدولت اب ایران میں بھی اپنی صحیح شکل و صورت میں جلوہ گر ہونے لگا ہے چنانچہ مولانا آیت الله مرتضیٰ مطہری جیسے مجتہد اور بزرگ عالم دین نے جہاد کے موضوع پر متعد د لیکچر دیئے اور قرآن مجید سے ثابت کیا کہ جہاد خالص دفاعی عمل ہے جس کی اجازت حریت ضمیر اور مذہبی آزادی کی خاطر دی گئی ہے۔ایک لیکچر میں آپ نے بتایا کہ نے یعنی مسٹر کا رٹر