جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 83
۸۳ فوا الله ان الرجل ليأتيه و خدا کی قسم آدمی اس کے پاس لیگا هو يحسب انه مؤمن فيتبعہ اور سمجھتا ہو گا کہ وہ مومن ہے پھر مما يبعث به الشبهات اس کا متبع بن جائے گا، ان شبہات کی وجہ سے جو وہ اس کے دل میں پیدا کردے گا۔اس کا معاملہ اتنا آگے بڑھے گا اور اس کی دعوت اس قدر عام ہوگی کہ کوئی گھرانہ اور خاندان اس سے محفوظ نہ رہے گا ، نہ عورتیں اور نہ لڑکیاں اس کے اثر اور سحر سے آزاد سکیں گی۔گھر کا بڑا اور ذمہار اپنے گھر والوں، اپنی بیوی اور عورتوں اور لڑکیوں پر کوئی کنٹرول قائم نہ رکھ سکے گا اور سب شتر بے مہار ہوجائیں گے۔ت حدیث میں آیا ہے کہ :- ينزل الدجال بهذه السبخة دجال اگر اسی شور قطعه زمین مرقناة " بمرقناة فيكون آخر من میں پڑاتھ کریگا۔آخر میں اس کے يخرج اليه النساء حتی پاس خود تمیں گھروں سے نکل کے ان الرجل ليرجع الى امام جائیں گی یہاں تک کہ آدمی اپنی نان وابنته وأخته وعمتہ اپنی بیٹی اپنی بہن اور اپنی پھوپھی فيوثقها رباطًا مخافة کے پاس جائے گا اور ان کو باندھ کے ن ابو داؤد - له ملاحظہ ہو نزول دجال کے معنے مولانا ندوی نے آسمان سے اترنے کے نہیں بلکہ پڑاؤ کرنے کے لیئے ہیں اور کس خوبی سے نزول مسیح کا مسئلہ بھی خود بخود حل کر دیا ہے۔(ناقل)