جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 68 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 68

the “It was Mirza Ghulam Ahmad of Qadian (1835-1908), founder of the Ahmadiyya Movement in Islam, who for the first time wrote his treatise "Masih Hindustan mein" in 1899 A۔D۔and pointed out that Jesus Christ did not die on the Cross nor he ascended to Heaven alive۔Instead, Jesus went over to Kashmir, died a natural death and is buried there in Srinagar۔Mirza Ghulam Ahmad told a truth but his religious, zeal blurred the real issue۔The Mirza used this discovery to demolish Christian doctrines and to establish his own mis- sion۔" صفحه از دیباچه - ناشر قیصر پبلشرز سرینگر ۴۱۹۷۲) یہ مرزا غلام احمد صاحب قادیانی (۶۱۸۳۵ ۶۱۹۰۸) بانی سلسلہ احمدیہ ہی تھے جنہوں نے اپنی جامع کتاب مسیح ہندوستان ہیں جو آپ نے ۱۸۹۹ء میں لکھی پہلی بار اس امر کی نشاندہی کی کہ (حضرت) نیسوں ششیح نہ تو صلیب پر فوت ہوئے اور نہ آسمان پر چلے گئے بلکہ آپ کشمیر کی طرف ہجرت کر گئے اور وہیں طبیعی طور پر وفات پائی اور سرینگر میں دفن کئے گئے۔مرزا غلام احمد صاحب نے ایک حقیقت بیان کی تھی لیکن اُن کے مذہبی جوش نے اصل مسئلہ کو دھندلا دیا۔مرزا صاحب نے اس دریافت کو عقائد عیسائیت کو پاش پاش کرنے اور خود اپنے سلسلہ کو قائم کرنے کے لیے استعمال کیا۔حیدر آباد دکن سے اگست ۱۹۴۷ ء میں علامہ میرزا ابوالفضل بن فیاض علی شیراز می کی کتاب غریب القرآن فی لغات القرآن" طبع ہوئی اور اب پاکستان میں قانونی کتب خانہ کچہری بازار لاہور نے بھی پھپوا دی ہے۔یہ قرآنی لغت پر ایک مستند کتاب ہے جس سے بلا مبالغہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے افکار و