اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 82

اتمام الحجّة — Page 76

اتمام الحجة 24 اردو تر جمه ولو شاء الله لأصلح بالهم اور اگر اللہ کی مشیت ہوتی تو وہ ان کے حالات وطهر مقالهم، وجذبهم درست فرما دیتا اور اُن کے کلام کو پاک بنا وأراهم ضلالهم، ولكنهم دیتا۔اور انہیں اپنی طرف کھینچتا اور اُن کو اُن کی زاغوا و أحبوا عيوبهم، فغضب گمراہی دکھا دیتا۔لیکن وہ کج رو ہو گئے اور اپنے الله عليهم وأزاغ قلوبهم، عیوب کو محبوب جانا۔جس کی وجہ سے اُن پر اللہ کا وتركهم في ظلمات، وجعلهم غضب نازل ہوا اور اُس نے اُن کے دلوں کو كصم وعـمـين۔أيها العجول، ٹیڑھا کر دیا اور انہیں تاریکیوں میں چھوڑ دیا۔اور اتق الله وخَفْ أولياء الله انہیں بہروں اور اندھوں کی طرح کر دیا۔اے الودود، ولا خوفك من جلد باز ! اللہ کا تقویٰ اختیار کر اور خدائے ودود الأسود، وإذا رأيت رجلا تبتل کے اولیاء سے ڈر۔اور تیرا خوف ایسا نہ ہو جو إلى الله، وما بقى له شيء شیروں سے ہوتا ہے۔اور جب تو کسی متبتل الی اللہ يشغله عن ربه، فلا تتكلم فيه شخص کو دیکھے جسے کوئی چیز اپنے رب سے غافل نہ ولا تجترء على سبّه، اتحارب کرے تو اُس کے بارے میں موشگافی نہ کر۔اور الله يا مسكين، أو تقتل اُسے گالی دینے کی جرات نہ کر۔اے بے بس نفسك كالمجانين؟ واعلم انسان کیا تو اللہ سے جنگ کرے گا یا مجنونوں کی أن أولياء الرحمن يُطردون طرح اپنے تئیں ہلاک کرے گا؟ جان لے کہ ويلعنون ويُكفِّرون فى أوائل شروع شروع میں اولیاء اللہ کو دھتکارا جاتا ہے، الزمان، ويقال فيهم كل كلمة اُن پر لعنتیں ڈالی جاتی ہیں اُن کی تکفیر کی جاتی ہے شر، ويسمعون من قولهم كل اور اُن کی نسبت ہر طرح کی بُری باتیں کی جاتی الهذيان، ويسمعون أذًى كثيرا ہیں اور یہ ان لوگوں سے ہرقسم کی بکواس اور اپنی من قومهم ومن أهل العدوان قوم اور معاندین سے تکلیف دہ باتیں سنتے ہیں