اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 72 of 82

اتمام الحجّة — Page 72

اتمام الحجة ۷۲ اردو تر جمه والذين وسع مداركهم عنایات لیکن وہ لوگ جن کی استعدادوں کو ان کے رب کی کی ربهم، فيشربون ماءً كثيرا وهم عنایات نے وسعت بخشی ہے تو وہ یہ پانی کثرت أولياء الرحمن و أحباء أحسن سے پیتے ہیں۔وہ اولیاء الرحمن اور احسن الخالقین الخالقين۔يهُبُّ على قلوبھم کے محبوب ہیں اُن کے دلوں پر اللہ کی معطر نفحات إلهية، فيتعالی ہوائیں چلتی ہیں جس سے ان کا کلام عالیشان كلامهم، فيجهله عقول الذین ہو جاتا ہے۔چنانچہ وہ لوگ جو عارف نہیں ہوتے ليسوا من العارفين۔والذين اُن کی عقلیں اس سے نا آشنا ہوتی ہیں۔اور وہ يُعطون أفعالا خارقة للعادة، لوگ جنہیں خارق عادت افعال اور عقل، فکر وأعمالا متعالية عن طور العقل اور شعور سے بالا اعمال عطا کئے جاتے ہیں۔والفكر والإرادة، فلا تعجب اگر انہیں ایسے کلمات (حکمت) اور نکات من أن يُعطوا كلماتٍ، ورُزقوا ( معرفت) عطا کئے جائیں جن کے سمجھنے سے من نكات تعجز العلماء علماء عاجز آجا ئیں تو اس پر تو تعجب نہ کر۔پس تو عن فهمها، فلا تنهَضُ جلد بازوں کی طرح مقابلہ کے لئے کھڑا نہ ہو كالمستعجلين۔وإن كنت من اور اگر تو ان لوگوں میں سے ہے جن سے اللہ الذين أراد الله بهم خیرًا، فبادِرُ بھلائی کا ارادہ رکھتا ہے تو تو فورا اُن کے پاس چل و سر إليهم سيرًا، ودَعُ زورا کر جا اور جھوٹ اور ایذا دہی کو چھوڑ اور حزم واحتیاط وضيرا، وكن من الحازمين کرنے والوں میں سے ہو جا۔اور کتنے ہی نا در وكم من کلمات نادرات بل بلکہ غصہ دلانے والے کلمات ہیں جو اہل اللہ محفظات تخرج من أفواه کے مونہوں سے الہاما جاری ہوتے ہیں اُس أهل الله إلهاما من الله الذى هو خدا کی طرف سے جو ماہموں کا مؤید ہے وہ بس مؤيد الملهمين، فينهضون الله الله تعالیٰ کی خاطر کمر بستہ ہو جاتے ہیں