اتمام الحجّة — Page 68
اتمام الحجة ۶۸ اردو ترجمہ واتبعتم النفس الدنية، وصرتم اور گھٹیا نفس کی پیروی کرنے لگ گئے اور ایک قوما خاسرين۔ أكلتم الدنيا بأنواع گھاٹا پانے والی قوم بن گئے ۔ مختلف قسم کی الدقاقير، وما نجا من فخكم کذب بیانیوں سے تم نے دنیا کو کھایا اور کوئی أحد من القبيل والدبير۔ طورًا كہہ و مہ تمہارے جال سے بچ نہ سکا۔ کبھی تم تلدغون في حلل العظات نصائح کا جامہ پہن کر اور کبھی غصہ دلانے والی وأخرى بالكلم المحفظات باتیں کر کے لوگوں کو ) ڈستے ہو۔ میں تم میں وأَجِدُ فيكم ما يسم بالإخلاق، وہ (خصائل) پاتا ہوں جو اخلاق کو داغدار وما أجد شيئا من محاسن کرتے ہیں مگر میں ان میں حسن اخلاق کا شائبہ الأخلاق۔ فإنا لله على مصيبة تک نہیں پاتا۔ پس اسلام کی اس مصیبت اور الإسلام، وإمحال رياض خير ( حضرت ) خیر الا نام (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے الأنام۔ وإنّنا نكتب قصتكم گلستان کی ویرانی پر صرف انا اللہ ہی کہا جا سکتا متجرعًا بالغصص، ومتورعا من ہے۔ غم کے گلو گیر گھونٹ پی کر اور مبالغہ آمیز مبالغات القصص ۔ إنكم جعلتم قصوں سے بچتے ہوئے ہم تمہاری داستان رقم کر الإسلام مصطبة المقيفين، أو رہے ہیں ۔ تم نے اسلام کو قیافہ شناسوں کی خان المدروزين والمُشَقْشِقين۔ آماجگاہ اور گھٹیا اور لاف زنی کرنے والوں کی اتقوا الله ويوم الأهوال ، وحلول سرائے بنا دیا ہے۔ پس ہولناک گھڑی سے، الآفات وتغير الأحوال، واذكروا آفات کے نزول سے اور حالات کی تبدیلی میں الحمام ومساورة الإعلال اللہ سے ڈرو۔ اور موت اور بیماری کے حملے اور وفضوح الآخرة وسوء المال۔ آخرت کی رسوائی اور بدانجام کو یا درکھو۔ تکبر ، خود واتركوا الكبر والعُجب والخیلاء پسندی اور گھمنڈ کو چھوڑ دو۔ کیونکہ یہ چیزیں تمہیں فإنها لا يزيدكم إلا الغطاء۔ اندھیروں میں ہی بڑھائیں گی ۔ دو هذا سهو الناسخ والصحيح " الدقارير “۔ (الناشر)