اتمام الحجّة — Page 67
اتمام الحجة ۶۷ اردو ترجمه الْوَصِيَّةُ لِلَّهِ لِقَوْمٍ علم نہ رکھنے والے لوگوں کے لئے للہی نصیحت لا يَعْلَمُونَ أيها الـعـلـمـاء والمشائخ اے علماء، مشائخ اور فقہاء! مجھے تمہاری تصنیف والفقهاء۔إني رأیت تعامیکم کردہ کتابوں میں تمہارا اندھا پن نظر آیا تو تمہاری في مصنفاتكم، فتأجج قلبی جاہلانہ باتوں کی وجہ سے میرے دل میں آگ لجهلا تكم۔إنكم تسيرون فی بھڑک اُٹھی۔تم اندھی راہوں میں چلتے ہو اور المعامي، ولا تخافون جَوُبَ خطرات میں گھسنے سے نہیں ڈرتے ہو۔میں تمہارا الحوامي۔وإني عِفْتُ أن أفضل کچا چٹھا کھولنے اور تمہاری باتوں کو تفصیل سے بیان حالاتكم، وأبين مقالاتكم۔کرنے سے رکا رہا۔کیا تم صحیح سلامت آنکھیں أتعاميتم مع سلامة البصر رکھتے ہوئے بھی اندھے بن رہے ہو اور 6 وتجاهلتم مع العلم والخبر ؟ تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہو۔تمہارے پاس كان عندكم العقل والفهم صاف اور شفاف عقل و فہم موجود تھا لیکن دل ہے الصافي، ولكن النفس صارت کہ ہر طرح کے شر کی آماجگاہ بن گیا ہے۔مال و ثالثة الأثافي۔إنّ حبّ العين زر کی محبت نے تمہیں اندھا کر دیا اور لوگوں کی سلب عينيكم، والطمع فی طرف سے نوازشات کی طمع نے تمہاری آنکھوں كرم الناس محق کریمتیکم کو بے نور کر دیا۔کیا تم نے دعوتیں اڑانے کے دیا۔أقرأتم العلوم للقرى، وتعلمتم لئے علوم پڑھے تھے؟ اور گاؤں کی روٹیوں کے لرغفان القُرى؟ وباعدتم عن ٹکڑوں کی خاطر تعلیم حاصل کی تھی؟ تم اُس الإخلاص الذى هو شعار الأنبياء اخلاص سے دور جا پڑے ہو جو انبیاء کا شعار وحلية الأولياء۔تركتم الشريعة اور اولیاء کا شیوہ ہے۔تم نے شریعت چھوڑ دی ۲۹