اتمام الحجّة — Page 1
اتمام الحجة اردو تر جمه بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ الحمد لله الذي يقيم سب تعریف اللہ کے لئے ہے جو ہر زمانے میں الحمدلله حجته في كل زمان ويجدد اپنی حجت قائم فرماتا ہے، ہر آن اپنی ملت کی تجدید ملّته في كل أوان، ويبعث کرتا اور ہر فساد کے موقع پر مصلح مبعوث فرما تا اور مصلحا عند کل فساد، وینتاب اس کی طرف سے مخلوق میں پے در پے ایک ہادی الخَلُقَ منـه هـاد بعد هاد، کے بعد دوسرا ہادی آتا ہے وہ سیدھی راہ دکھا کر اپنے ويـــمــن عـلـى عباده بارائة بندوں پر احسان فرماتا اور مستعد روحوں کے لئے راہ طرق سداد، ويسوّى الصراط ہموار کرتا ہے۔وہ اپنی کتاب کے ذریعہ مخلوق کی للمتأهبين۔يهدى الخلق بكتابه | رہنمائی اپنے اسرار کی طرف فرماتا ہے اور عقل کو اُس إلى أسراره، ولا يُسمح عقل کی پردہ کشائی تک رسائی نہیں۔وہ اپنے بندوں میں بكشف أستاره ، يُلقى الروح سے جن پر چاہتا ہے اپنی روح ڈالتا ہے اور جن پر على من يشاء من عباده، ويفتح چاہے اپنے رشد و ہدایت کے دروازے کشادہ کر دیتا على من يشاء أبواب إرشاده ہے جس کی وجہ سے اس شخص کو نہ کوئی میل آلودہ کر فلا يغشاه درن ولا ينتطحه سکتی ہے اور نہ کوئی ہم پلہ اس سے ٹکر لے سکتا ہے۔قرن، ويُدخله في الطيبين۔ایسے شخص کو وہ پاک لوگوں میں شامل کر لیتا ہے۔وہ يدعو من يشاء ، ويطرد من جسے چاہے اپنے حضور پذیرائی بخشتا ہے اور جسے يشاء، ويُخيّب من يشاء، چاہے دھتکار دیتا ہے۔جسے چاہے نامراد کرتا اور ويعطى من يشاء من نعماء جسے چاہے اپنی عظیم نعمتیں عطا کر دیتا ہے۔وہ جہاں عظمى، ويجعل رسالاته حيث چاہے اپنی رسالت رکھ دیتا ہے اور وہ جانتا ہے کہ يشاء، ويعلم من بها أحق وأولى۔اس کا سب سے زیادہ حقدار اور اہل کون ہے۔