اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 82

اتمام الحجّة — Page 44

اتمام الحجة ۴۴ اردو تر جمه فاتقوا الله يا معشر المستعجلينا جلد بازوں کے گروہ! اللہ سے ڈرو۔کیا تم اے أليس فيكم رجل من الخاشعین؟ میں کوئی بھی عاجزی اختیار کرنے والا نہیں۔کیا تم أتصولون على الأسود ولا شیروں پر حملہ کرتے ہو؟ اور مقبول اور مردود کے تميزون المقبول من المردود ؟ درمیان تمیز نہیں کرتے۔اُمت مسلمہ ) میں ایک وفى الأمة قوم يلحقون طبقہ ایسا بھی ہے جو یگانہ روزگار افراد میں شامل بالأفراد، ويكلمهم ربهم ہیں۔اُن کا رب اُن سے محبت اور پیار کے ساتھ بالمحبة والوداد، ويُعادی ہمکلام ہوتا ہے اور جو اُن سے دشمنی کرے اُن سے من عاداهم ویوالی من وہ دشمنی کرتا ہے اور جو اُن سے دوستی رکھے اُن سے والاهم، ويُطعمهم ويسقيهم، دوستی رکھتا ہے۔اور وہ انہیں کھلا تا اور پلاتا ہے۔ويكون فيهم وعليهم ولهم ، اور وہ اُن کے شامل حال ہوتا اور ان پر سایہ مگن ہوتا ويحاطون من ربّ العالمین اور ان کا ہو جاتا ہے۔اور وہ رب العالمین کی آغوش رار من ربهم لا میں آجاتے ہیں۔انہیں اپنے رب کی طرف سے يعلمها غيرهم، ويشرَبُ ایسے اسرار ملتے ہیں جنہیں ان کے سوا کوئی نہیں لبهم هوى المحبوب جانتا۔ان کے دل محبوب کے عشق میں سرشار ہوتے ويوصلون إلى المطلوب ہیں اور وہ اپنے مقصود و مطلوب کا وصال حاصل ينوّر باطنهم ويترك ظاهر هم کر لیتے ہیں۔ان کے باطن کو منور کیا جاتا ہے اور في الـمـلـومین، فطوبى لفتی ان کے ظاہر کو ملامت کئے جانے والوں میں چھوڑ يـأتـــم بآدابهم، وتنكسر دیا جاتا ہے۔پس مبارک ہو اُس نوجوان کو جو اُن جبائر مکره فی جنابھم کے آداب اپنا تا ہے اور جس کی ہرقسم کی تدبیر انکی ويسرج جواد الصدق لصحبة جناب میں ختم ہو جاتی ہے اور وہ ( جوان ) صحبت صادقین کے لئے اسپ صدق پر سوار ہوتا ہے۔الصادقين۔