اتمام الحجّة — Page 40
اتمام الحجة ۴۰ اردو تر جمه تركضون في امتراء الميرة ذخیرے جمع کرنے میں بھاگ دوڑ کرتے ہو اور ولها تتركون أقارب العشيرة۔اس کی خاطر قریبی رشتہ داروں کو چھوڑ رہے ہو اور وما أرى فيكم مَنْ تَرَكَ لِلہ مجھے تم میں کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جس نے خدا کی خاطر الأقارب والأحباب، وجد فى اقارب و احباب کو چھوڑا ہو اور دین میں جدوجہد الدين ودأب۔لم لا تتأدبون کی اور دوام اختیار کیا۔تم کیوں نیک لوگوں کے بآداب الصلحاء ، ولا تقتدون آداب نہیں اپناتے اور اتقیاء کی راہوں کی پیروی بطرق الأتقياء ؟ أنكرتم الحق نہیں کرتے تم نے حق کا انکار کیا اور تم نے اس کی وما رأيتم سُقياه، وما وطأتم سیرابی کو نہیں دیکھا۔نہ ہی اُس کے سنگریزوں پر حصاه، وما استشر فتم أقصاه، قدم مارا ہے اور نہ تم نے سارے معاملے پر نگاہ وتركتم الفرقان وهداه، و کنتم ڈالی۔تم نے فرقان ( حمید ) اور اُس کی ہدایت کو چھوڑ دیا ہے اور تم حد سے بڑھنے والی قوم ہو۔يا أهل الفساد والعناد۔۔اتقوا اے فساد اور بغض وعنا در کھنے والو! تم اللہ الله ربّ العباد۔أين ذهب رب العباد سے ڈرو۔تمہارا تقویٰ کدھر گیا ؟ تقاكم؟ وأضلكم علمكم وما اور تمہارے علم نے تمہیں گمراہ کیا اور وقاكم۔لا تفهمون القرآن ولا تمہیں بچایا نہیں۔نہ تمہیں قرآن کا فہم تمسون الفرقان، فأين غارت ہے اور نہ تمہیں فرقان سے مس ہے۔مزاياكم و أين ذهب رياكم؟ تمہاری خوبیاں کہاں کھو گئیں اور تمہاری ما أجد کلامکم مؤسسا شادابی کہاں گئی ؟ میں تمہارے کلام کی بنیاد على التقوى وأجد قلوبكم تقویٰ پر نہیں پاتا ( بلکہ ) تمہارے دلوں کو متدنسة بالطغوى۔فما بال سرکشی سے آلودہ پاتا ہوں۔اور اُس سفینے کا قارب كان لها كمثلكم الملاح کیا بنے گا جس کے ملاح تم جیسے ہوں قوما عادين