اتمام الحجّة — Page 39
اتمام الحجة ۳۹ اردو ترجمہ يا حسرة على أعدائنا إنهم صد افسوس ہمارے دشمنوں پر کہ اُنہوں نے رحمٰن صرفوا النظر عن صحف الله اللہ کے صحیفوں سے اپنی نظریں پھیر لی ہیں اور الرحمن، وما طلبوا معارفها عرفان کے متلاشیوں کی طرح انہوں نے قرآنی كطلاب العرفان، وأفنوا معارف کی تلاش نہیں کی۔ اور اپنا سارا وقت اور زمانهم وعمرهم فى أقوال اپنی پوری عمر ایسے اقوال میں فنا ( بر باد ) کردی جو لا توصلهم إلى روضات انہیں اطاعت کے باغات تک نہیں پہنچا سکتے ۔ اور الإذعان، ولا تسقيهم من ينابيع نه وه انہیں ایمان کے پاک چشموں سے سیراب مطهرة للإيمان، ومانری کرتے ہیں اور ہم اُن کے اقوال کو افتراء أقوالهم إلا كصواغين پردازوں کی باتوں کی طرح دیکھتے ہیں۔ اے باللسان۔ فيا معشر العمى اندھے اور کانے لوگوں کے گروہ! اللہ سے ڈرو والعور۔ اتقوا الله ولا تجترء وا اور معاصی اور فسق و فجور پر دلیری مت دکھاؤ اور على المعاصي والفجور وہ راہ اختیار کرو جس میں نہ ارتکاب ظلم کا اندیشہ وتخيروا طريقا لا تخشون فيه ہو اور نہ کسی تلوار کی ضرب کا اور نہ کسی ڈسنے مس حيف ولا ضرب سیف والے کے ڈنگ کا اور نہ کسی وسیع وادی کی ولا حمة لاسع ولا آفة وادٍ مصیبت کا خدشہ ہو اور اللہ کے حضور مطیع بن کر واسع، وقوموا لله قانتین ایستادہ رہو اور میری اس بات پر غور کرو کہ جو کچھ وفكروا في قولي۔ هل صدقت میں نے کہا ہے کیا وہ سچ ہے یا جو کچھ میں نے کہا فيما نطقت ، أو ملتُ فيما ہے اُس میں سچائی سے ہٹ گیا ہوں؟ اور خشوع قلت، وتفكروا كالخاشعین کرنے والوں کی طرح غور و فکر کرو۔ تمہیں کیا ہو گیا مالكم لا تستعدون لقبول ہے کہ تم حجت قبول کرنے میں مستعدی ظاہر نہیں الحجّة وتزيغون عن المحجة کرتے اور سیدھے راستے سے ہٹ رہے ہو۔