اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 37 of 82

اتمام الحجّة — Page 37

اتمام الحجة ۳۷ اردو تر جمه ويبير الفاسقين و يمحو أسماء اور فاسقوں کو تباہ کر دیتا اور مفتریوں کے نام سطح اور المفترين من أديم الأرضين۔هو زمین سے مٹا دیتا ہے۔وہ بڑا غیور اور منتقم الغيور المنتقم، ويعلم عمل ہے۔وہ مفسد، فتنے باز کے عمل کو جانتا ہے اور المفسد الفتان، ويأخذ المفترين زمانہ قریب میں ہی وہ مفتریوں کو پکڑتا ہے اور بأقرب الأزمان، فيُنزل رجزه آنکھ جھپکنے سے بھی جلد تر اپنا عذاب نازل أسرع من تصافح الأجفان فتوبوا فرمائے گا۔اے دشمنوں کے گروہ! ان لوگوں كالذين خافوا قهر الرحمن کی طرح تو بہ کرو جو خدائے رحمان کے قہر سے وأنابوا قبل مجيء يوم الخسران، ڈرتے ہیں اور جو گھاٹے کا دن آنے سے پہلے وغيَّروا ما في أنفسهم ابتغاء پہلے اس کی طرف جھکے اور اللہ کی رضا حاصل لمرضات الله يا معشر أهل کرنے کے لئے اپنے نفسوں میں تبدیلی پیدا العدوان۔اطلبوا الرحم وهو أرحم کی رحم مانگو۔کیونکہ وہ ارحم الراحمین ہے۔الراحمين۔فتندم یا مغرور علی اے فریب خوردہ شخص ! اپنی جہالتوں پر نادم ہو جهلاتك، واعتذر من فرطاتك، اور اپنی زیادتیوں پر معافی مانگ اور اپنے وفكر في خسرك و انحطاط نقصان اور اپنی اخلاقی گراوٹ اور پردہ دری۔عرضك وانكشاف سترك پر غور کر اور ڈرنے والوں کی طرح اپنے آپ کو وازدجر كالخائفين۔زجر و توبیخ کر۔واعلم أنه من نهض ليستقرى جان لے کہ جو بھی عیسی (علیہ السلام) کی أثر حياة عيسى، فما هو إلا حيات کا کوئی نشان ڈھونڈنے کے لئے کھڑا كجادع مارن أنفه بموسى ہوتا ہے تو وہ اُس شخص کی طرح ہے جو فإن الفساد كل الفساد | استرے سے اپنی ناک کاٹتا ہے۔کیونکہ یہ ظهر من ظن حياة المسيح، سارا فساد حیات مسیح کے اعتقاد سے بر پا ہوا ہے 6