اتمام الحجّة — Page 11
اتمام الحجة 11 اردو ترجمہ ما أنزل الله به من سلطان، كما جس کے متعلق اللہ تعالیٰ نے کوئی دلیل نازل نہیں لا يخفى على أهل الخبرة وقلب فرمائی ۔ جیسا کہ یہ امر اہل علم اور بیدار دل رکھنے يقظان۔ وإن لم ينتهوا حقدًا والوں پر مخفی نہیں۔ اگر وہ کینہ رکھنے کی وجہ سے باز وأصروا على الكذب عمدًا ، نہ آئے اور عمدا جھوٹ پر اصرار کرتے رہے تو اُن فليخرجوالنا على معناهم کو (اپنے) معانی کے لئے کوئی سند ہمارے سندا، وليأتوا من الله ورسوله سامنے پیش کرنی چاہئے یا اگر وہ سچے ہیں تو اللہ اور بشرح مستند إن كانوا صادقين۔ اُس کے رسول کی کوئی مستند شرح سامنے لائیں اور وقد عرفتم أن رسول الله صلى یہ تو تم جانتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے الله عليه وسلم ما تكلم بلفظ توفى کالفظ صرف اِمَاتَتْ ( موت دینا) کے التوفى إلا في معنى الإماتة معنى میں بولا ہے۔ اور آپ تمام انسانوں میں وكان أعمق الناس علما وأوّل سب سے گہرا علم رکھنے والے اور اول درجہ کے المبصرين۔ وما جاء في القرآن صاحب بصیرت تھے۔ قرآن میں بھی لفظ توفی إلا لهذا المعنى، فلا تحرّفوا ان ہی معنوں میں آیا ہے۔ اس لئے تم اللہ کے كلمات الله بخيال أدنى، ولا كلمات میں (اپنے) گھٹیا خیال سے تحریف نہ کرو اور تقولوالماتصف ألسنتكم تم ان چیزوں کے بارے میں جن کے متعلق تمہاری الكذب ذلك حق وهذا باطل، زبانیں جھوٹ بیان کرتی ہیں یہ نہ کہو کہ وہ حق ہے واتقوا الله إن كنتم متقين۔ اور یہ باطل ہے۔ اگر تم متقی ہو تو اللہ سے ڈرو۔ لم تتبعون غلطًا ورجما بالغيب، تم غلط اور اٹکل پچو ( عقیدہ) کے پیچھے کیوں لگے ﴿۵﴾ ولا تبغون تفسير مَن هو منزّه من ہوئے ہو اور اُس کی تفسیر کو پسند نہیں کرتے جو ہر عیب العيب وكان سيّد المعصومين؟ سے منزہ اور تمام معصوموں کا سردار ہے پس فاجتنبوا مثل هذه التعصبات اس قسم کے تعصبات سے اجتناب کرو۔ صلى الله