اتمام الحجّة — Page 12
اتمام الحجة ۱۲ اردو تر جمه واذكروا الموت يا دُودَ الممات | اے موت کے کیڑو! موت کو یاد رکھو۔کیا تم سمجھتے ( أتُتركون في الدنيا فرحین؟ ہو کہ تمہیں دنیا میں یونہی شاداں و فرحاں چھوڑ دیا فاذكروا يوما يتوفاكم الله ثم جائے گا۔اُس دن کو یاد کر وجب اللہ تمہیں وفات دے ترجعون إليه فرادی فرادی، گا پھر تم اُس کی طرف ایک ایک کر کے لوٹائے جاؤ گے۔ولا ينصركم من خالف الحق اور کوئی بھی حق کا مخالف اور دشمن تمہاری مدد نہ کر سکے وعادى، وتُسألون كالمجرمين۔گا اور تم سے مجرموں کی طرح باز پرس کی جائے گی۔وأما قول بعض الناس من الحمقى رہا بعض احمق لوگوں کا یہ قول کہ عیسی کے أن الإجماع قد انعقد علی رفع روحانی زندگی کے ساتھ نہیں بلکہ جسمانی زندگی عيسى إلى السماوات العلى بحياته کے ساتھ بلند آسمانوں کی طرف رفع پر اجماع الجسماني لا بحياته الروحانی ہو چکا ہے، پس تو جان لے کہ یہ قول محض ایک فاعلم أن هذا القول فاسد ومتاع لغو بات اور ایک گھٹیا سودا ہے جسے صرف جاہل كاسد، لا يشتريه إلا من كان من ہی خرید سکتا ہے۔اجماع سے مراد اجماع الجاهلين۔فإنّ المراد من الإجماع صحابہ ہے۔اور وہ اس عقیدہ میں ثابت نہیں إجماع الصحابة، وهو ليس بثابت ہے۔حضرت ابنِ عباس نے مُتَوَفِّيكَ کے في هذه العقيدة ، وقد قال ابن معنى مُمِيتُكَ کے کئے ہیں۔پس موت عباس متوفيك مميتك، فالموت تو ثابت ہے خواہ تیرا بھوت اس کو قبول نہ ثابت وإن لم يقبل عفريتك کرے۔اے وہ شخص جس نے مجھے تکلیف دی وقد سمعت يا من آذیتنی أن آية ہے ! تم نے یہ سنا ہے کہ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی کی فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنى تدل بدلالة قطعية آيت دلالت قطعیہ اور واضح عبارت سے اس و عبارة واضحة أن الإماتة التي امر كى طرف رہنمائی کرتی ہے کہ جو وفات ثبتت من تفسير ابن عباس، حضرت ابنِ عباس کی تفسیر سے ثابت ہوتی ہے