اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف

by Other Authors

Page 64 of 81

اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 64

64 شائع کی جس کے ٹھیک چھ سال بعد (۱۴۰۵ھ بمطابق ۱۹۸۵ء ) بیروت کے دار الکتاب العربی نے اس کا جدید ایڈیشن شائع کیا جس میں آنحضرت کے زبان مبارک سے نکلے ہوئے یہ مقدس و مبارک الفاظ (جس کے مقابل فیج اعوج کے زمانہ سے لیکر آج تک کے دہشت گرد ملاؤس کی حیات مسیح سے متعلق تمام کتابوں کی ذرہ برابر بھی حیثیت نہیں) نہایت بے شرمی ، ڈھٹائی اور گستاخانہ طور پر یکسر خارج ”اسباب النزول“ کر دیئے گئے۔دوستو اک نظر خدا کے لئے سید الخلق مصطفی کے لئے تفسیر مجمع البیان مسلمانوں لئے فرقہ اثناعشریہ کے قدیم مفسر الشیخ فضل بن السن فضل البطری المشہدی (متوفی ۲۸ ۵ ۱۱۵۳ء ) میں تفسیر مجمع البیان میں صورت المائدہ کی آیت "فلما تو فظنی “ کی تفسیر میں تحریر فرمایا ہے:۔قال الجبائى و فى هذه الأية دلاته على انه امات عيسى وتوفاه ثم رفعه اليه لا نه بين انه كان شهيداً عليهم مادام فيهم فلما توفاه الله كان هو الشهيد عليهم لان التوفي لا يستفاد من اطلاقها الا الموت ( تفسیر مجمع البیان مطبوعه ایران ۱۸۶۸ء) یعنی جہائی لے کہتے ہیں کہ یہ آیت اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ خدا تعالیٰ محمد بن عبد الوہاب الجبائی البصری المتزلی متوفی ۹۱۵۵۳۰۲ء