اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف

by Other Authors

Page 11 of 81

اسلامی لٹریچر میں خوفناک تحریف — Page 11

11 اسلام کی گذشتہ بلند پایہ شخصیتوں کیطرف منسوب کر دیا گیا ہے۔قدیم اسلامی لڑیچر میں ترمیم و تنسیخ اور حذف و اضافہ کا یہ منصو بہ وسیع پیمانے پر منصہ شہود پر آچکا ہے اور اس کا دائر ونٹر اور انظم دونوں پر حاوی ہے اور مواعظ وخطبات ، سیرت و سوانح و تصوف ، عقائد اور کلام وحدیث کی کتابوں تک ہی نہیں قرآن مجید کے ترجمہ اور تفسیر تک جا پہنچا ہے۔جدید تحقیق کے مطابق مندرجہ ذیل کتاب ہیں قطعی طور پر رد و بدل کی اس سازش کا شکار ہو چکی ہیں۔ا مجموعہ خطب ( مؤلفہ مولانامحمد مسلم صاحب مرحوم ) ۲- معراج نامه (مولوی قادر یا ر صاحب مرحوم) - تذكرة الاولياء (تصنیف حضرت شیخ فریدالدین عطار ) -۴- اربعین فی احوال المهدتین (مؤلفہ حضرت شاہ اسماعیل شہید ) ۵- تعطیر الانام ( مؤلفہ حضرت شیخ عبد الغني النابلسی) ۶ - اشارات فریدی حصہ سوم ( افادات حضرت خواجہ غلام فرید صاحب سجادہ نشین ے۔شمائل ترمذی (از حضرت امام ابو عیسی ترندی) صحیح مسلم شریف (حضرت امام مسلم بن حجاج قیشری) چاچڑاں شریف )