احمدیوں کے بارہ میں ایک فیصلہ

by Other Authors

Page 122 of 338

احمدیوں کے بارہ میں ایک فیصلہ — Page 122

survives only under its guardianship and protection۔Qadianism does not faithfully serve the cause of the Muslim Ummah it is blindly devoted to Imperialism and Zionism, and wholeheartedly supports anti-Muslim powers and policies۔It even utilizes the anti-Muslim powers in order to pull down and disintegrate basic principles of Islamic belief۔Qadianism persistently endeavours to attain such malicious and mischievous (PAGE 75-76) ends',۔۔۔۔۔۔ترجمه: قادیانیت ایک تخریبی مذہبی عقیدہ ہے جو کہ اسلام کے لبادے میں چھپ کر کام کرتا ہے تا کہ اپنے شریر اور بدار ا دوں کو پوشیدہ رکھ سکے۔اس کے نہایت غیر اسلامی ارادے یہ ہیں۔1۔ان کے بانی کا نبوت کا بے بنیاد دعوئی۔2۔قرآن کریم کے متن کو مسخ کرنا۔3۔جہاد ( اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے ) کو منسوخ کرنا قادیانیت برطانوی استعمار کی سوتیلی بیٹی ہے اور صرف اس کی سر پرستی اور حفاظت میں ہی زندہ رہ سکتی ہے۔قادیانیت مسلم اُمہ کے مقاصد کی وفاداری سے خدمت نہیں کرسکتی۔یہ اندھا دھند استعماریت اور صیہونیت کی پیروی کرتی ہے اور دل و جان سے ان کی خلاف اسلام سرگرمیوں کی حمایت کرتی ہے۔یہ بڑی طاقتوں کو بھی استعمال کرتی ہے تا کہ اسلام کے بنیادی عقائد کو پراگندہ کر دے۔قادیانیت مسلسل ان شریر اور بد ارادوں کی تکمیل کے لئے کوشاں ہے۔122