اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 52 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 52

52 ہمارے نبی اور ہمارے سید و مولی آنحضرت صلیم کو گالیاں دیتے رہیں۔سر سے زیادہ گالیاں دینے میں پادری عماد الدین امرتسری کا نمبر بڑھا ہوا ہے۔وہ اپنی کتابوں تحقیق الایمان وغیرہ میں گھلی گھلی آنحضرت علی اہلیہ کو گالیاں دیتا ہے اور دغا باز پرائی عورتوں کو لینے والا وغیرہ وغیرہ قرار دیتا ہے اور نہایت سخت اور اشتعال دینے والے لفظ استعمال کرتا ہے۔ایسا ہی پادری ٹھا کر داس سیرۃ مسیح اور ریویو براہین احمدیہ میں ہمارے نبی سلیم کا نام شہوت کا مطیع اور غیر عورتوں کا عاشق، فریبی لٹیرا مکار جاہل، حیلہ باز دھوکہ باز رکھتا ہے۔اور رساله دافع البستان میں پادری انکلین نے ہمارے نبی علی ایم کی نسبت یہ الفاظ استعمال کئے ہیں۔شہوت پرست تھا۔محمد کے اصحاب زنا کار دنا با زچور تھے اور ایسا ہی تفتیش الاسلام میں پادری را جرس لکھتا ہے کہ محمد شہوت پرست، نفس امارہ کا از حد مطیع ، عشق باز مکار خونریز اور جھوٹا تھا۔اور رسالہ نبی معصوم مصنفہ امریکن ٹریکٹ سوسائٹی میں لکھا ہے۔محمد گنہگار عاشق حرام یعنی زنا کا مرتکب مکار ریا کا رتھا۔اور رسالہ مسیح الدجال میں ماسٹر رام چندر ہمارے نبی صلی نماییم کی نسبت کہتا ہے کہ محمد سرغنہ ڈکیتی تھا۔اور لٹیر اڈا کو فریبی عشقباز شہوت پرست خونریز زانی اور کتاب سوانح عمری محمد صاحب مصنفہ واشنگٹن اردنگ صاحب میں لکھا ہے کہ محمد کے اصحاب قراق اور لٹیرے تھے اور وہ خود طامع، جھوٹا، دھوکہ باز تھا۔اور اندرون بائیبل مصنفہ آتھم عیسائی میں لکھا ہے کہ محمد دجال تھا اور دھو کہ باز۔اور پھر کہتا ہے کہ محمد یوں کا خاتمہ بڑا خوفناک ہے یعنی جلد تباہ ہو جائیں گے۔اور پر چہ نور افشاں لدھیانہ میں لکھا ہے کہ محمد کو شیطانی وحی ہوتی تھی اور وہ ناجائز حرکات کرتا تھا اور نفسانی ، آدمی، گمراہ مکار فریبی زائی چور خونریزی لٹیرا رہزن رفیق شیطان اور اپنی بیٹی فاطمہ کو نظر شہوت سے دیکھنے والا تھا۔اب یہ تمام الفاظ غور کرنے کے لائق ہیں جو ہماری نی میم کے حق میں پادری صاحبوں