اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 313 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 313

313 295-C۔Use derogatory remarks, etc۔,in respect of the Holy prophet: Whoever by words, either spoken or written or by visible reprsentation or by any imputation, innuendo, or insinuation,directly or indirectly, defiles the sacred name of the Holy prophet Muhammad (peace be death, or with punished be shall upon him) imprisonment for life, and shall also be liable to fine۔(Pakistan penal code (Act XI۔V of 1860) page108) پاکستان جو اپنے آپ کو اسلامی جمہوریہ کا نام دیتا ہے لیکن قانون ایسا بنا یا جو کہ قرآن کریم اور سنت نبوی علیم اور احادیث رسول کے بالکل برعکس۔اس قانون کی تائید میں ایک بھی قرآن کریم کی آیت پیش نہیں کی جاسکتی جیسا کہ آپ ساری بحث پڑھ چکے ہیں۔اس قانون کو پاس کروانے کے لئے پاکستان کے علماء نے خوب زور لگایا اورحکومت کو مجبور کر دیا کہ وہ یہ قانون پاس کرے۔آخر اس غیر اسلامی قانون کو پاس کروانے میں یہ علماء کامیاب ہو گئے۔علماء نے اپنے موقف کی تائید میں کتابیں بھی لکھ ماریں جیسا کہ بعض کتب کے حوالے دئے بھی گئے ہیں۔انہیں میں سے ایک ”شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب بھی ہیں جن کی کتاب ” تحفظ ناموس رسالت ہے جس کے کئے حوالے پیش کئے جا چکے ہیں۔یہ ایک ادارہ منہاج القرآن کے نام سے بھی چلاتے ہیں۔عالم دین تو تھے ہی لیکن اب یہ ایک سیاسی لیڈر بھی بن گئے ہیں۔انہوں نے اپنی کتاب میں پورا زور اس بات پر لگایا