اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 106 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 106

106 حالات میں کافر ہو جاتا ہے اور پھر اس کے کفر کی بنا پر کیا اسے قتل کیا جا سکتا ہے قرآن کریم اس سلسلہ میں کیا کہتا ہے وغیرہ یہ وہ ساری بخشیں ہیں جن میں اختلاف موجود ہے یا پھر قرآنی تعلیم کے بالکل مخالف ٹھہرتی ہیں جن پر اجماع امت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔