اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟ — Page 10
اورہم خیال لوگوں اوران کے پیشوا پاستا پانے والوں کے بارہ میں مولوی لوگ کیا فتوی دیتے ہیں اگر آج ساری دنیا کے ملاں بھی اکھٹے کر لئے جائیں تو حضرت محمد مصطفے اعلی اللہ علی وتم کی خاک پا کے برابر بھی" وہ عزت کے لائق نہیں۔پھر یہ کیا بوالعجبی سے اور گستاخی محمد مصطفے صلی الہ عید رستم ہے کہ اپنے لئے تو یہ دستور بنا لیا ہے کہ جس شخص نے ہمیں گالی دی ہے اُس کے سب ماننے والوں کا قتل عام کر دو تو سیدھا جنت میں جاؤ گے لیکن وہ قومیں جو آنحضور صلی الہ عیہ تم کونعوذ باللہ جھوٹا اور خدا پر بہتان بنانے والا ہفتری اور دھوکا دینے والا یقین کرتی ہیں اور جن کے مذہبی لیڈر آنحضور صل الشرعیہ تم کے خلاف ایسی گندی زبان استعمال کرتے ہیں کہ شرافت منہ چھپاتی پھرتی ہے ، ان کے بارہ میں ان مولویوں کی غیرت اور حمیت کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ان کے متعلق کیوں آپ کو تعلیم نہیں دیے کہ ان کے بچہ بچہ کو لاک کردو اورگھروں کو اگلی لگا دو۔کیا نفوز باشد آنحضرت ملالہ عیدی یار سے ان علمانوں کی عزت زیادہ ہے اور آنحضور ملی و دبیرستم کے متعلق گندی گالیاں پڑھ کر ان کی رگ حمیت نہیں بھڑکتی۔پس اگر یہ اپنی تعلیم میں سچے ہیں تو پھر احمدیوں کی باری تو بہت بعد میں آئیگی بلکہ نہیں آئیگی کیونکہ وہ تو خاک راہ مصطفے ہیں۔پہلے یہودیوں اور عیسائیوں اور آریوں کا قتل عام تو ختم کرلیں۔ان سے تو اقتصادی امداد مانگ مانگ کر کھاتے اور دوستی کی پینگیں بڑھاتے اور یاریوں کے معاہدے کرتے ہیں۔مگر قتل و غارت کیلئے صرف احمدی ہی رہ گئے ہیں جو دل و جان سے محمد مصلط ما الہ میری کمر کے قدموں پر شار ہیں اور ان راہوں پر شار ہیں جہاں سے وہ قدم گزرے تھے۔پس ہم چیلنج کرتے ہیں۔اگر ان مولویوں میں ادئی بھی سچائی اور غیرت ہے تو ہمارا چیلنج قبول کر کے دکھائیں کہ آنحضور میں ان دو نیم کو جھوٹا اور مفتری قرار دینے والے اور نہائت ناپاک گالیاں دینے والے ھندوؤں اور عیسائیوں اور یہودیوں کے خلاف اُن کے اپنے اپنے ملکوں میں قتل و غارت کی تعلیم دے کر دکھائیں۔هندوستان کے مولوی ھندوستان کے ھندوؤں اور یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف تلوار لے کر اٹھ کھڑے ہوں اور ھندوستان کے مسلمانوں کو ان کے خلاف بھڑکائیں اور پاکستان کے مولوی پاکستان میں بسنے والے یہودیوں ، ھندوؤں اور عیسائیوں کے خلاف تلواریں لے کر اُٹھ کھڑے ہوں اور پاکستان کے مسلمانوں کو ان کے خلاف بھڑکائیں اور روس اور امریکہ اور میں اور جاپان اور افریقہ اور یورپ میں بسنے والے مولوی بھی تلواریں لے کر اٹھ کھڑے ہوں اور ان ممالک میں بسنے والے یہودیوں اور عیسائیوں اور ھندوؤں اور بت پرستوں کے خلاف وہاں کے مسلمانوں کو بھڑکا ئیں۔جو لوگ سب بچوں سے بڑھ کر سچھے حضرت محمد مصطفے متلی محلہ علیہ وسلم کو جھوٹا اور مفتری قرار دیتے اور آپ کی عصمت اور اہلبیت کی عصمت پر ایسے خبیثانہ اور فحش حملے کرتے ہیں کہ ہر عاشق رسول کا دل ان کو پڑھ کر پھٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔