اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟

by Other Authors

Page 11 of 16

اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟ — Page 11

ہاں ہم چلینج کرتے ہیں اور پھر چیلنج کرتے ہیں اور پھر چیلنج کرتے ہیں کہ اگر ان کے دل میں ان صورت ہی یہ نام کی سچی محبت اور غیرت کی ادنی سی بھی متفق ہے اور اسلام کی یہی تعلیم سمجھتے ہیں کہ پاک لوگوں کو گالیاں دینے والوں کا قتل عام کرنا اور اُن کے بھروں کو آگ لگانا فرض ہے تو آگے بڑھیں اور ایسا کر کے دکھائیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ۔ہرگز اس چیلنج کو قبول نہیں کر سکتے بلکہ قیامت تک اس چیلینج کو قبول نہیں کر سکتے۔ہاں اگر ان سے شیعو ستی فساد کروانے ہوں تو شوق سے حاضر خدمت ہونگے۔دیوبندی بریلوی فتنے برپا کروانے ہوں تو سو بسم اللہ کہہ کر لبیک کہیں گے۔احمدیوں کے خلاف بولے کروانے ہوں تو بڑے جوش و خروش کے ساتھ یہ خون ناحق کی طرف آپ کو بلائیں گے گویا ان کے نزدیک محمد رسول الله تی محلہ عیہ تم اور اسلام کی اصل دشمن تو خود امت محمدیہ ہی ہے لہذا مسلمان پہلانے والے مسلمان کہلانے والوں کا گلا کائیں گے تو براہ راضی ہو گا۔ہاں دشمنان اسلام اور معاندین محمد رسول اله تی الہ علیہ تم کو کچھ نہیں کہنا۔مبادا خدا نہ ناراض ہو جائے۔یہ ہے ان لوگوں کا اسلام !!! افسوس کہ فتنہ و فساد پھیلانے کیلئے ملاں کی دوڑ مسجد یک ہی ہے۔ہردوسرے فرقہ کی مسجد اُن کو مسجد ضرار نظر آتی ہے ہر دو سرا فرقہ آن کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن دکھائی دیتا ہے۔احمدیت تو سو سالہ مسئلہ ہے پھر یہ ملاں سینکڑوں سال سے آخر کیوں امت کے ایک حصہ کو دوسرے سے لڑاتے چلے آرہے ہیں۔اگر تاریخ اسلام سے تم نا واقف ہو تو گرد و پیش میں گذرنے والے اس دور کے واقعات پر ہی کیوں نظر نہیں ڈالتے۔اے سادہ لوح مسلمانو ! تم کیوں نہیں رکھتے اورکیوں نہیں سمجھتے کہ آج عالیم اسلام میں جو ہر طرف فتنہ و فساد ہے یہ ملائیت ہی کا فیض ہے۔یہ ایک دوسرے کے خلاف نفرت انگیزی ہی کی تعلیم ہے جس نے ہر طرف مسلمان کو مسلمان سے برسر پیکار کر رکھا ہے۔نہ دھریہ پر ماں کو غصہ آتا ہے نہ مشرک پر نہ یہودی پر نہ عیسائی پر۔نہ روس سے انہیں خطرہ ہے نہ امریکہ سے نہ چین سے نہ جاپان سے۔اگر غصہ آتا ہے تو مسلمان کہلانے والوں پر اور دن رات محمد مصطفے میں ہیں تم پر درود بھیجنے والوں پر۔اگر خطرہ ہے تو مسلمان کہلانے والوں سے اور دن رات محمد رسول الله صلی اللّہ علی وسلم پر درود بھیجنے والوں - افسوس کہ علامہ اقبال نے کتنی غلط بات کہی جب خدا تعالیٰ کے متعلق یہ کہا کہ حمتیں تیری ہیں اغیار کے کا شانوں پر برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر (بانگ درا)