اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟

by Other Authors

Page 12 of 16

اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟ — Page 12

ہاں سچ کہتے اور بہت سچ کہتے اگر ملاں کے متعلق وہ یہ کہتے کہ رحمتیں تیری ہیں اغیار کے کا شانوں پر برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر فاتعتبروا یا اولى الألْبَاب ! پس نصیحت پکڑو اسے عقل والو! ورنہ یاد رکھو کہ ملائیت نے جس طرح پہلے عظیم اسلوی سلطنتوں کے پر نچے اڑا دینے تھے تم سے بھی یہی سلوک کریگی۔دیکھولاں پر یہ مصرعہ کتنا صادق آتا ہے۔کہ " کی ہوئے تم دوست جس کے دشمن اُس کا آسمان کیوں ہو " سلام ہم حق بات کی نفی کی کرنیوالے عمران جماعت احدی، علمگیر برطانیہ