اسلام کا وراثتی نظام — Page 77
22 مثال نمبر ۳ : ایک متوفی نے ایک بیوی والدہ اور والد چھوڑے اس کے ترکہ میں ہر ایک کا حصہ بتائیے اگر تر کہ قابل تقسیم ما بین ورثاء۲۴۰۰ روپے ہو۔زوجہ کا حصّہ باقی = : ١/٢ ( کیونکہ میت کی اولا د موجود نہیں ) 177 = 1 - 1 =14 والدہ کا حصہ = F کا = = = والد کا حصہ = باقی تمام =1-( + )= اس لئے ۲۴۰۰ میں زوجہ کا حصہ = ۲۴۰۰ × ۱/۴ = ۲۰۰ روپے ۲۴۰۰ میں والد کا حصہ × ۲۴۰۰ = ۱/۴ = ۴۰۰ روپے ۲۴۰۰ میں والد کا حصہ = ۲۴۰۰ × ۱/۲ = ۱۲۰۰ روپے مثال نمبر ۴ : ایک میت نے بیوی ، والدہ اور والد وارث چھوڑے۔اس کے ذمہ بیوی کا حق مہر ۴۰۰۰ روپے قابل ادا ہے اگر اس کی جائداد ۱۲۰۰۰ مالیت کی ہو تو ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔بیوی کا حق مہر خاوند کے ذمہ قرض ہے اس لئے تقسیم سے پہلے اس کی ادا ئیگی ہوگی۔بیوی کا حق مہر = ۴۰۰۰ روپے قابل تقسیم ترکه بیوی کا حصہ باقی ۱۲۰۰۰ - ۴۰۰۰ = ۸۰۰۰ روپے ۱/۴ = = = = = = - 1 = والدہ کا حصہ = = ا = = = کا والد کا حصہ = باقی تمام =1-( + ) = } ( ۸۰۰۰ روپے میں بیوی کا حصہ = ۸۰۰۰ × ۱/۴ = ۲۰۰۰ روپے ۸۰۰۰ روپے میں والدہ کا حصہ × ۸۰۰۰ = ۱/۴ = ۲۰۰۰ روپے