اسلام کا وراثتی نظام — Page 172
۱۷۲ مثال نمبر ۳ : ایک میت نے ایک بیٹی کی بیٹی کا بیٹا، دوسری بیٹی کے بیٹے کا بیٹا اور تیسری بیٹی کے بیٹے کی بیٹی وارث چھوڑے ہیں ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔پہلی پشت دوسری پشت بیٹی ۱/۵ ۲/۵ بیٹا ۲/۵ بیٹا تیسری پشت ج اس مثال میں بھی دوسری پشت میں ہی درمیانی مورث کی جنس میں اختلاف واقع ہو جاتا ہے مثال نمبر ۲ میں دوسری پشت میں دولڑکیاں اور ایک لڑکا تھا یہاں دولڑکے اور ایک لڑکی ہے بہر حال دوسری پشت میں ہی مردوں اور عورتوں کو ان کے شرعی حصے دے دیں۔اس لئے پہلی بیٹی کی بیٹی کا حصہ دوسری بیٹی کے بیٹے کا حصہ تیسری بیٹی کے بیٹے کا حصہ 1/ = ۱/۵ ۲/۵ = 1/ = لہذا مورث مردوں کا مجموعی حصہ = = یہ مجموعی حصہ (۴/۵) بیٹیوں کے بیٹوں کی اولاد میں دو اور ایک کی نسبت سے تقسیم ہوگا۔ان کی اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔اس لئے بیٹی کے بیٹے کے بیٹے کا حصہ بیٹی کے بیٹے کی بیٹی کا حصہ ہر ایک کا حصہ یہ ہوگا۔بیٹی کے بیٹے کی بیٹی کا حصہ = = ०/२०/२ X ۴/۱۵ 2/2 -|2 || ۱۵ ۱۵