اسلام کا وراثتی نظام — Page 155
۱۵۵ اور حیثیت بتاؤ۔بیٹیاں ذوی الفروض اور بہنیں عصبہ ہوں گی۔بھتیجے جن کی قوت قرابت حقیقی بہنوں سے کم ہے۔ان بہنوں کی وجہ سے محروم ہوں گے۔= دو بیٹیوں کا حصہ ۲/۳ ہر بیٹی کا حصہ √r = دو حقیقی بہنوں کا حصہ = اس لئے ہر بہن کا حصہ مثال نمبر ۲۵ 1/4 = 1/1 - 1 ۱/۳ ۲/۳ 1/4 = ایک میت نے والدہ بیٹی ، پوتی اور حقیقی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔والدہ کا حصہ بیٹی کا حصہ پوتی کا حصہ 1/4 = ۱/۲ (بطور ذوی الفروض ) = 1/4 = باقی = 1- ++ جو حقیقی بہن کو بطور عصبہ ملے گا۔+= 1+1+1 −1 = ( + ایک میت نے والد، والدہ ، بیٹی، پوتی اور حقیقی ہمشیرہ وارث چھوڑے ہر ایک کا مثال نمبر ۲۶ حصہ بتاؤ۔والد کا حصہ = ١/٢ ( بطور ذوی الفروض ) والدہ کا حصہ = ۱/۶ (بطور ذوی الفروض ) بیٹی کا حصہ = ۱/۲ (بطور ذوی الفروض ) پوتی کا حصہ = ۱/۶ (بطور ذوی الفروض ) باقی -۱-صفر =1- 1 =1+1+1+1=( + + + + + + + )−1 = حقیقی ہمشیرہ بیٹی اور پوتی کی موجودگی میں عصبہ مع الغیر ہوتی ہے۔اس مثال میں ذوی