اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 217 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 217

۲/۳ 1/4 ۲۱۷ II دو حقیقی بہنوں کا حصہ اخیافی بہن کا حصہ والدہ کا حصہ حصوں کا مجموعہ 1/4 = ++ + ۱۵ ۱۲ ۲+۲+۸ +۳ = نسب نما کو شمار کنندہ کے برابر کرنے سے ورثاء کے حصے بالترتیب یہ ہوں گے ۳/۱۵، ۸/۱۵، ۲/۱۵ اور ۲/۱۵ دوسرا طریقہ ورثاء کے حصوں کا تناسب ۲:۲:۸ : ۳ ۲:۲:۸:۳ + =۔+:: += تناسبی مجموعه ۱۵ = ۲ + ۲ + ۸ + ۳ = اس لئے ترکہ میں زوجہ کا حصہ دو حقیقی بہنوں کا حصہ اخیافی بہن کا حصہ والدہ کا حصہ ۳/۱۵ = = ۸/۱۵ ہر حقیقی بہن کا حصہ = ۴/۱۵ ۲/۵ ۲/۱۵ اس لئے ۳۰,۰۰۰ روپے میں سے زوجہ کے ۶۰۰۰ رو۔روپے ہر ایک حقیقی بہن کے ۸۰۰۰ روپے اخیافی بہن کے ۲۰۰۰ روپے اور والدہ کے ۴۰۰۰ روپے ہوں گے۔مثال نمبر ۶ : ایک میت نے زوجہ، دو حقیقی بہنیں ایک اخیافی بھائی اور ایک اخیافی بہن وارث چھوڑے۔ہر ایک کا حصہ بتاؤ جبکہ ترکہ کی مالیت ۲۰۰۰ روپے ہو۔1/7 ۲/۳ = = پہلا طریقہ زوجہ کا حصہ دو حقیقی بہنوں کا حصہ