اسلام کا وراثتی نظام — Page 218
۱۲ ١/٣ + ۲۱۸ ۴+A+۳ ۱۲ = اخیافی بہن بھائی کا حصہ حصوں کا مجموعہ = نسب نما کو شمار کنندہ کے برابر کرنے سے ورثاء کے حصے بالترتیب یہ ہوں گے ۳/۱۵ ، ۸/۱۵ ۸/۱۵ اور ۴/۱۵ دوسرا طریقہ ورثاء کے حصوں کا تناسب ۴:۸:۳ ۴:۸:۳ = +::+ تناسبی مجموعه ۴ + ۸ + ٣ = = ۱۵ اس لئے ترکہ میں زوجہ کا حصہ = ۳/۱۵ دو حقیقی بہنوں کا حصہ = اخیافی بہن بھائی کا حصہ ۸/۱۵ ہر ایک کا حصہ = ۴/۱۵ = ۴/۱۵ ہر ایک کا حصہ = ۲/۱۵ لہذا ۶۰,۰۰۰ روپے میں سے زوجہ کے ۱۲۰۰۰ روپے، ہر حقیقی بہن کے ۱۶۰۰۰ روپے اخیافی بھائی کے ۸۰۰۰ روپے اور اخیافی بہن کے ۸۰۰۰ روپے ہوں گے۔مثال نمبرے : ایک میت نے زوجہ، دو حقیقی ہمشیرگان، تین اخیافی ہمشیرگان اور والد وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ ؟ دوسرے طریقہ پر : ورثا کے حصوں کا تناسب ۲:۴:۸:۳ ۲:۴:۸:۳ = +:+:: # = ۱۷ = ۲ + ۴ + ۸ + ٣ = ۳/۱۷ 1/12 = = تناسبی مجموعه زوجہ کا حصہ دو حقیقی بہنوں کا حصہ