اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 83 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 83

۸۳ لوٹا دیا جائے گا۔اس لئے اخیافی بہن کا کل حصہ = ۱/۴ اور حقیقی بہن کا کل حصہ = مثال نمبر ۱۲: ۳/۴ ایک میت ( کلالہ) نے دو اخیافی بھائی ، ایک حقیقی بھائی اور ایک علاقی بھائی وارث چھوڑے۔ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/ = 1/4 = =(-1) = دوا خیافی بھائیوں کا حصہ ایک اخیافی بھائی کا حصہ حقیقی بھائی کا حصہ علاقی بھائی محروم مثال نمبر ۱۳: ایک میت ( کلالہ) نے خاوند ، والدہ، دو اخیافی بھائی اور دو حقیقی بھائی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/4 = = والدہ کا حصہ خاوند کا حصہ دوا خیافی بھائیوں کا حصہ دونوں حقیقی بھائی محروم رہتے ہیں، کیونکہ جائداد مندرجہ بالا ذوی الفروض میں ہی ختم ہو جاتی ہے۔نوٹ : جیسا کہ اوپر کی مثال سے ظاہر ہے۔بعض علماء کے نزدیک اخیافی بہن ، بھائیوں کی موجودگی میں حقیقی بھائی بہن محروم رہ جاتے ہیں جبکہ میت کے اخیافی بہن بھائی حصے پاتے ہیں۔لیکن ایک روایت میں ایسی صورتوں کے لئے جائداد کو ایسے طریق پر تقسیم کرنا بھی تسلیم کیا گیا ہے جس سے حقیقی بہن بھائی محروم نہیں ہوتے اور وہ روایت یہ ہے۔أَخْرَجَ الْحَاكِمُ عَنْ عُمَرَ وَ عَلِيَّ وَ ابْنِ مَسْعُودٍ وَزَيْدٌ فِى اُمّ وَ زَوْجِ وَ اِخْوَةٍ لَاب واُمِّ وَ اِخْوَةٍ لِامْ أَنَّ الْإِخْوَةَ مِنَ الابِ وَالْامَ شُرَكَاءُ الْاِخْوَةِ مِنَ الْاُمّ فِى قُلتُهِمْ وَذَلِكَ أَنَّهُم قَالُوا هُمْ بَنُو اُم كُلُّهُمْ وَلَمْ تَزِدْهُمُ الْابُ إِلَّا قُرُبًا فَهُمْ شُرَكَاءُ