اسلام کا وراثتی نظام — Page 225
۲۲۵ یعنی اگر جائداد کے کل ۱۶ سہام کئے جائیں تو چار خاوند کو تین والدہ کو اور ۹ سہام بیٹی کو ملیں گے۔اس اصول کو مد نظر رکھ کر ہم رڈ کی ہر صورت کو حل کر سکتے ہیں۔مثال نمبر ۳ ایک میت نے زوجہ اور ایک بیٹی وارث چھوڑے تو ان کے حصے یہ ہوں گے۔زوجہ کا حصہ بیٹی کا حصہ مثال نمبر ۴ : = = ۱/۲ بطور ذوی الفروض کے اور ۳/۸ بذریعہ رد) اگر ایک میت نے والدہ اور پوتی وارث چھوڑے ہوں تو ان کے حصے یہ ہوں گے۔والدہ اور پوتی کے حصوں میں تناسب = اس لئے والدہ کا کل حصہ اس لئے ہوتی کا کل حصہ ۳:۱ = +: + / = ۳/۴ = مثال نمبر ۵ اگر ایک میت نے ایک دادی، ایک نانی اور دو بیٹیاں وارث چھوڑے ہوں تو ان کے حصے بتاؤ۔دادای اور نانی کا حصہ 1/4 دو بیٹیوں کا حصہ ان کے حصوں میں تناسب ٢/٣ r: 1 = : = اس لئے دادی اور نانی کا کل حصہ دو بیٹیوں کا حصہ مثال نمبر ۶ : = = ۱/۵ ہر ایک کا کل حصہ = ۱/۱۰ ۴/۵ ایک بیٹی کا کل حصہ = ۲/۵ ایک میت نے والدہ ایک حقیقی بہن اور ایک علاتی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔والدہ کا حصہ مقررہ حصے حقیقی بہن کا حصہ = 1/4 ۱/۲ =