اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 224 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 224

۲۲۴ لوٹا دی جائے گی۔اس لئے باقی (۱/۲) میں والدہ کا حصہ = اور اخیافی بہنوں کا حصہ اس لئے والدہ کا کل حصہ دوا خیافی بہنوں کا حصہ = || -15-2 + + + = = یا ہر ایک کا کل حصہ = اس عمل کو یوں آسان کیا جا سکتا ہے کہ رڈ کی صورت میں شروع سے ہی کل جائداد کو ورثاء کے حصوں کے تناسب سے تقسیم کر دو۔یہاں والدہ اور اخیافی بہنوں کے حصوں میں نسبت 5 : 1 = 1/1 : 1/4 = پس کل جائداد کو ۱ : ۲ سے تقسیم کر دو۔× 1 = = = = × 1 14 = اس لئے والدہ کا کل حصہ دوا خیافی بہنوں کا حصہ نوٹ رڈ میں خاوند یا بیوی کو حصہ نہیں دیا جاتا اس لئے ایسی صورتوں ( مثالوں) میں جب که زوج یا زوجہ موجود ہو تو اُن کے مقررہ حصے جائداد سے نکالنے کے بعد باقی کو دوسرے الفروض میں ان کے حصوں کے تناسب سے تقسیم کر دو۔مثال نمبر ۲: ایک میت نے زوج، والدہ اور بیٹی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/M 1/3 = 1/3 1 = 1/4 ۳: = = زوج کا حصہ باقی والدہ کا مقررہ حصہ = بیٹی کا مقررہ حصہ = والدہ اور بیٹی کے حصوں میں نسبت اس لئے باقی (۳/۴ حصہ ) کو ۳:۱ سے والدہ اور بیٹی میں تقسیم کر دو۔پس والدہ کا کل حصہ = بیٹی کا کل حصہ = x = ۳ (۶/ البطور مقررہ حصہ اور ۱/۴۸ بطور رڈ) x = ۱۶ (۱/۲ بطور مقررہ حصہ اور ۱۶/ ۱ بطور رڈ)