اسلام کا وراثتی نظام — Page 220
۲۲۰ مشق نمبر ۴ سوالات مع جوابات ایک میت نے خاوند ، ایک عینی بہن اور والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: خاوند ۳/۷ مینی بہن ۳/۷، اور والدہ ۱/۷ ایک میت نے زوجہ ، ایک حقیقی بہن، ایک علاتی بہن اور والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوجہ کا حصہ ۳/۱۳ حقیقی بہن کا حصہ ٦/١٣ = ٢/١٣ علاقی بہن کا حصہ ۲/۱۳ اور والدہ کا حصہ =۔ایک میت نے زوج، والدہ اور دو بیٹیاں وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: زوج کا حصہ ۳/۱۳ والدہ کا حصہ = ۲/۱۳، ہر ایک بیٹی کا حصہ = ۴/۱۳ ۴۔ایک میت نے زوج والدہ ، بیٹی اور پوتی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوج کا حصہ ۳/۱۳، والدہ کا حصہ = ۲/۱۳، بیٹی کا ۶/۱۳، اور پوتی کا حصہ ۲/۱۳ ایک میت نے زوجہ، دو حقیقی بہنیں اور دو اخیافی بہنیں وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: زوجہ کا حصہ ہرا خیافی بہن کا حصہ = ۳/۱۵ ہر حقیقی بہن کا حصہ = ۴/۱۵ ۴/۱۵ ایک میت نے بیوی ، دو حقیقی بہنیں ، دو اخیافی بہنیں اور والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: بیوی کا حصہ = ۳/۱۷ ہر حقیقی بہن کا حصہ ہرا خیافی بہن کا حصہ = ۲/۱۷ والدہ کا حصہ ۴/۱۷ = ۲/۱۷ = ایک میت نے زوجہ ، دو بیٹیاں والد اور والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوجہ کا حصہ والد کا حصہ = ۳/۲۷ ہر بیٹی کا حصہ ۴/۲۷ والدہ کا حصہ A/PL = ۴/۲۷ = ایک میت نے خاوند، دو حقیقی بہنیں ، ۱۳ خیافی بہنیں اور ۵ اخیافی بھائی اور والدہ