اسلام کا وراثتی نظام — Page 221
۲۲۱ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: خاوند کا حصہ = ۳/۱۰ ہر حقیقی بہن کا حصہ ہرا خیافی بہن یا بھائی کا حصہ = ۱/۴۰ اور والدہ کا حصہ = ٢/١٠ = 1/1۔ایک میت نے خاوند، دو حقیقی بہنیں اور دو اخیافی بھائی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : خاوند کا حصہ ہرا خیافی بھائی کا حصہ = ۳/۹ ہر حقیقی بہن کا حصہ 1/9 = ٢/٩ = ۱۰۔ایک میت نے خاوند ، والدہ، دو حقیقی بہنیں، اور ایک اخیافی بھائی اور بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: خاوند کا حصہ = 1/10 = ٣/١٠ والدہ کا حصہ ہر حقیقی بہن کا حصہ = ۲/۱۰ ہر اخیافی بھائی بہن کا حصہ = ۱/۱۰ ایک میت نے خاوند ، والدہ اور حقیقی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: خاوند کا حصہ حقیقی بہن کا حصہ ۳/۸ والدہ کا حصہ = ٣/٨ = ٢/٨ = ۱۲۔ایک میت نے خاوند، حقیقی بہن ، علاتی بہن اور مادری بہن وارث چھوڑے۔ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: خاوند کا حصہ علاقی بہن کا حصہ ۳/۸ حقیقی بہن کا حصہ = ١/٨ = مادری بہن کا حصہ = ٣/٨ = 1/A