اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 208 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 208

۲۰۸ باب نہم نقشہ حصہ جات ذوی الفروض حصـ نصف (۱/۲) ۵ وارثوں کو ملتا ہے تفصیل وارث یا ورثاء مع مختصر تشریح الف۔شوہر کو ملتا ہے جب کہ مرنے والی بیوی کی اولاد نہ ہو۔بیٹی کو ملتا ہے جب کہ صرف ایک ہوا میت کی نرینہ اولاد نہ ہو۔اور ج پوتی کو ملتا ہے جب کہ میت کی بیٹی، بیٹا ، پوتا وغیرہ موجود نہ ہوں۔عینی (حقیقی) ہمشیرہ کو ملتا ہے جب کہ صرف ایک ہی ہو اور میت کا بیٹا، بیٹی کوئی نہ ہو اور باپ بھی نہ ہو۔علاقی ہمشیرہ کو ملتا ہے جب کہ حقیقی ہمشیرہ بھی موجود نہ ہو۔الف۔بیوی کو ملتا ہے جب کہ مرنے والے خاوند کی اولا د موجود نہ ہو شوہر کو ملتا ہے جب کہ مرنے والی بیوی کی اولا د موجود ہو۔ربع (۱/۴) ۲ وارثوں کو ملتا ہے ثمن (۱/۸) ایک ہی وارث کو ملتا ہے ۴- دو ثلث (۲/۳) الف۔بیٹیوں کو ملتا ہے جب کہ دو یا دو سے زائد چار وارثوں کو ملتا ہے صرف بیوی کو ملتا ہے جب کہ مرنے والے خاوند کی اولا د موجود ہو ہوں اور ان کا کوئی موجود نہ ہو۔