اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 209 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 209

۲۰۹ تفصیل وارث یا ورثاء مع مختصر تشریح پوتیوں کو ملتا ہے جب کہ دو یا دو سے زائد ہوں اور بیٹے بیٹیاں موجود نہ ہوں اور کوئی پوتا بھی نہ ہو۔ج۔حقیقی بہنیں حاصل کرتی ہیں جب کہ دو یا دو سے زائد ہوں اور میت کی نہ اصل ہو اور نہ ہی فرع۔علاقی بہنوں کو ملتا ہے جب کہ حقیقی بہنیں نہ ہوں بشرائط بالا ۵- ثلث (۱/۳) الف۔والدہ کو ملتا ہے جب کہ میت کی اولاد نہ دو وارثوں کو ملتا ہے۔۶۔سدس (۱/۶) ہو اور دو بہن بھائی بھی نہ ہوں۔اخیافی بہن بھائی کو ملتا ہے جب کہ ایک سے زائد ہوں اور میت کلالہ ہو۔الف۔والدہ کو ملتا ہے جب کہ میت کی اولا د ہو۔چار وارثوں کو ملتا ہے۔والدہ کو ملتا ہے جب کہ میت کی اولاد ہویا کسی قسم کے دو بھائی ہوں۔ج اخیافی بھائی کو ملتا ہے جب کہ صرف ایک ہو اور میت کلالہ ہو۔اخیافی بہن کو ملتا ہے جب کہ صرف ایک ہو اور میت کلالہ ہو۔