اسلام کا وراثتی نظام — Page 170
پہلی پشت ۱۷۰ دوسری پشت بیٹا ۲/۳ تیسری پشت / بیٹی اس مثال میں درمیانی مورثوں کی جنس میں اختلاف دوسری پشت میں واقع ہوتا ہے۔اس لئے دوسری پشت میں ہی مرد کو عورت سے دگنا دے دیجئے۔یعنی بیٹی کے بیٹے کو اور بیٹی کی بیٹی کو ۱/۳ حصہ جائداد کا دے دیا جائے۔پھر بیٹی کے بیٹے کا ۲/۳ اس کی بیٹی کو ، اور بیٹی کی بیٹی کا ۱/۳ اس کے بیٹے کومل جاتا ہے۔نتیجتاً = / بیٹی کی بیٹی کے بیٹے کا حصہ = ۱/۳ بیٹی کے بیٹے کی بیٹی کا حصہ نوٹ : امام ابو یوسف کی رائے کے مطابق جائداد فروع (اولاد) میں ان کی اپنی جنسیت کے مطابق تقسیم ہوتی ہے اس لئے ان کے نزدیک بیٹی کے بیٹے کی بیٹی کا حصہ بیٹی کے بیٹی کے بیٹے کا حصہ = ۲/۳ = اور مثال نمبر ۲: ایک میت نے ایک بیٹی کے بیٹے کی بیٹی دوسری بیٹی کی بیٹی کا بیٹا اور تیسری بیٹی کی بیٹی کی بیٹی چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔