اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 149 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 149

یک بیٹے کا حصہ بیٹی کا حصہ = = ۱۴۹ ۹ = گویا اگر جائدا کے ۵۰ حصے کئے جائیں تو ۵ حصے انجمن کے، ۱۸ حصے ہر بیٹے کے اور حصے بیٹی کے ہوں گے۔۵۰۰۰ روپے انجمن کا حصہ ۵۰۰۰ روپے ہر بیٹے کا حصہ = = ۵۰۰۰× | = ۵۰۰ روپے ۵۰۰۰ × = ۱۸۰۰ روپے مثال نمبر ۱۲: حصہ بتاؤ۔۵۰۰۰ روپے بیٹی کا حصہ = ۵۰۰۰ × ۵۰ = ۹۰۰ روپے ایک میت نے دو بیویاں ، والدہ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں وارث چھوڑے ہر ایک کا ذوی الفروض والدہ کا حصہ دو بیویوں کا حصہ اس لئے ہر ایک بیوی کا حصہ دو بیٹے اور تین بیٹیاں عصبہ ہیں۔1/4 = 1/A = 1/14 = باقی = 1 + + = 1- ۳۱۴ = جو عصبہ کا حق ہے ۲۴ لہذا یہ باقی کا ( ۱۷/۲۴ حصہ ) دو بیٹوں اور تین بیٹیوں میں تقسیم ہو گا۔اس لئے ہر ایک بیٹے کا حصہ ہر ایک بیٹی کا حصہ ۳۴ = = ۱۶۸ ۲۴ ۱۷ = ۱۶۸ ㅎ ۱۷ ✗ = ۲۴ گویا اگر جائداد کے ۳۳۶ سہام کئے جائیں تو ۵۶ سہام والدہ کے ۲۱ سہام ہر بیوی کے ۶۸ سہام ہر بیٹے کے اور ۳۴ سہام ہر بیٹی کو ملیں گے۔