اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 119 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 119

١١٩ اخیافی ) جو دو سے زائد ہیں والدہ کے بڑے حصے (۱/۳) میں حائل ہیں۔اور والدہ کو ۱/۳ کی بجائے ۱/۶ دلاتے ہیں۔ایک میت نے خاوند ، والد اور والدہ اپنے وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتائیے۔جواب: خاوند کا حصہ والدہ کا حصہ والد کا حصہ = ١/٢ - + = = ( بطور عصبه ) ایک میت نے اپنے پیچھے خاوند ، والدہ ، دادا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتائیے۔جواب: والدہ کا حصہ خاوند کا حصہ دادا کا حصہ = = = کل ترکہ کا ۱/۳ کل ترکہ کا ۱/۲ (اولا د موجود نہیں ) باقی تمام تر که = 1 - = - = = + نوٹ : خاوند یا بیوی ( یا بیویوں) کے زندہ ہونے کی صورت میں والدہ کے حصہ پر والد یا دادا کا اثر یکساں نہیں ہوتا۔دادا کی موجودگی میں والدہ کا کل ترکہ کا ۱/۳ ملتا ہے اور والد کی موجودگی میں زوج یا زوجہ کا حصہ نکالنے کے بعد باقی ترکہ کا ۱/۳ ملتا ہے۔_A ایک آدمی نے اپنی وفات کے وقت بیوی اور والدین وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔زوجہ کا حصہ والدہ کا حصہ والد کا حصہ / = + = ± 6 (-1) = +4 = - = ایک آدمی نے بیوی ، والدہ اور دادا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔زوجہ کا حصہ والدہ کا حصہ دادا کا حصہ ۱/۴ 1/ = باقی تمام تر که = 1 - = - = = ۱۲ ۱۰۔ایک میت نے دو بیویاں ، ایک لڑکی اور والدہ اپنے وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔١/٨ جواب: دو بیویوں کا حصہ = ۱/۸ ایک بیوی کا حصہ = ۱/۱۶