اسلام کا وراثتی نظام — Page 118
۱۱۸ مشق نمبرا (مع جوابات) ایک شخص نے والد، دادا، ماں، نانی اور دو بیٹیاں پس ماندگان چھوڑے جائداد میں ہر کسی کا حصہ بتائیے۔جواب : والد کا حصہ = ۱/۶، دادا محروم، والدہ کا حصہ = ١/٦ نانی محروم اور دو بیٹیوں کا حصہ = ۲/۳ ، یا ہر بیٹی کا حصہ = ۱/۳ ایک متوفی نے والد اور زوجہ چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتائیے۔جواب: زوجہ کا حصہ والد کا حصہ ۱/۴ = = باقی کا تمام بطور عصبہ = ۳/۴۔ایک متوفی نے اپنے پیچھے صرف والدین وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتائیے۔جواب: والدہ کا حصہ والد کا حصہ = باقی تمام تر کہ = 1 - ۲۳ = ۱۳ ایک شخص نے اپنی وفات پر مندرجہ ذیل رشتہ دار چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتائیے۔والد، والدہ اور دو بہنیں جواب: والدہ کا حصہ بہنوں کا حصہ والد کا حصہ = = = /۱ ( کیونکہ بہنیں موجود ہیں ) کچھ نہیں ( کیونکہ والد موجود ہے) باقی تمام تر که = 1 - - = 17 ایک میت نے والد، والدہ ، دو حقیقی بھائی، تین اخیافی بہن بھائی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتائیے۔جواب: والدہ کا حصہ حقیقی بھائی کا حصہ اخیافی بہن بھائی کا حصہ والد کا حصہ = 1/4 = = صفر ( کیونکہ والد موجود ہیں ) صفر ( کیونکہ والد موجود ہیں ) باقی تمام تر که = 1 - + = نوٹ : اگر چہ تمام بہن بھائی باپ کی وجہ سے محجوب ہیں ، لیکن یہ بہن بھائی (حقیقی علاقی یا