اسلام کا وراثتی نظام — Page 93
۹۳ ایک میت نے والدین اور تین پوتیاں (ایک ایک بیٹے سے اور دو ، دوسرے بیٹے سے ایک ) وارث چھوڑیں ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/4 = 1/4 ۲/۳ والد کا حصہ والدہ کا حصہ تین پوتیوں کا حصہ اس لئے ہر ایک پوتی کا حصہ = = x = = ☑ گویا جائداد کے ۱۸ سہام کئے جائیں تو والد کے سہام والدہ کے سہام اور ہر ایک پوتی کے ۴ سہام ہوں گے۔مثال نمبر ۲۷: ایک متوفی نے والدین ایک بیٹی اور ۴ پوتیاں وارث چھوڑ ہیں۔ہر ایک کا حصہ بتائیے۔والد کا حصہ والدہ کا حصہ بیٹی کا حصہ چار پونیوں کا حصہ 1/4 = 1/4 = 1/F = = /۱ ہر ایک پوتی کا حصہ = ۱/۲۴ یعنی جائداد کے کل ۲۴ سہام میں سے والد کے ۴ سہام والدہ کے ۴ سہام بیٹی کے ۱۲ سہام اور ہر ایک سہم پوتی ملے گا۔مثال نمبر ۲۸: ایک میت نے والد ، والدہ ، ۲ پوتیاں ، ایک پڑپوتی اپنے ورثاء چھوڑے اس کے ترکہ میں ہر وارث کا حصہ بتائیے۔والد کا حصہ والدہ کا حصہ 1/4 1/4 ٢/٣ = ۱/۳ = پوتیوں کا حصہ ہر ایک کا حصہ پڑپوتی محروم ( پوتیوں کی وجہ سے محجوب ہے)