اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 174 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 174

تیسری بیٹی کی بیٹی کا حصہ تیسری بیٹی کی بیٹی کا حصہ ۱۷۴ 1/4 = 1/4 = دونوں مونث مورثوں کا مجموعی حصہ = + = + + + ۶ اب دونوں مرد مورثوں کا مجموعی حصہ (۲/۳) ان کی اولادوں میں اور دونوں عورت مورثوں کا مجموعی حصہ (۱/۳) ان کی اولا دوں میں للذكر مثل حظ الانثیین کے تحت تقسیم ہو گا۔اس لئے الف۔بیٹی کے بیٹے کے بیٹے کا حصہ ب۔بیٹی کے بیٹے کی بیٹی کا حصہ ج۔بیٹی کی بیٹی کے بیٹے کا حصہ و۔بیٹی کی بیٹی کی بیٹی کا حصہ = 2222 - 2 1 × 1 = = II = ,20 نوٹ : امام ابو یوسف کی رائے کے مطابق یہ حصے علی الترتیب ،٢/٦، ١/٦، ٢/٦ اور ١/٦ ہوں گے۔اس قسم کی اور مثالیں بھی ہو سکتی ہیں ایک مثال اور لے لیجئے جب کہ دوسری پشت میں تین عورتیں اور ایک مرد ہو۔نقشہ حسب ذیل ہوگا۔پہلی پشت بیٹی دوسری پشت بیٹا ۲/۵ ۱/۵ بیٹی ۵ ابیٹی تیسری پشت بیٹا ج دوسری پشت میں مرد کو اور عورتوں کو ان کا حصہ دے دیں۔پہلی بیٹی کے بیٹے کا حصہ ۲/۵ =