اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 135 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 135

۱۳۵ ایک میت نے والد، والدہ، دو پوتیاں اور ایک پڑپوتا وارث چھوڑے۔ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔والد کا حصہ والدہ کا حصہ = 1/4 = دو پوتیوں کا حصہ ۲/۳ ہر پوتی کا حصہ باقی 1 = = - (+ + + + = ) = صفر 1/ جائداد ذوی الفروض میں ہی پوری ہو جاتی ہے عصبہ کے لئے کچھ نہیں بچتا اس لئے پڑ پوتا کو کچھ نہیں ملے گا۔مثال نمبر ۸ : ایک متوفیہ نے خاوند، دو پوتیاں، ایک پڑپوتی اور ایک پڑپوتا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔حل خاوند کا حصہ 1/8 = دو پوتیوں کا حصہ باقی = ۲/۳ = ^+1 −1 =( ×+ ±) - 1 = یہ ۱۲ / اعصبات میں جو یہاں ایک پڑپوتا اور ایک پڑپوتی ہیں۔۲ ، اور ا کی نسبت سے تقسیم ہوگا۔پڑپوتے کا حصہ پڑپوتی کا حصہ = = = Ex+ ۱۸ اس لئے اگر جائداد کے ۳۶ سہام کئے جائیں تو ۹ خاوند کے، ۱۲ ہر پوتی کے، دو پڑپوتے کے اور ایک سہم پڑپوتی کا ہوگا۔درجہ دوم کے عصبات درجہ اول کے عصبات تین نمبروں تک بیان کرنے کے بعد ہم درجہ دوم کے عصبات کو لیتے ہیں کیونکہ ان سے نیچے کے عصبات بہت شاذ و نادر موجود ہوتے ہیں۔اس لئے ان کی تفاصیل بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔عملاً کسی وقت ایسے عصبات موجود ہوں تو