اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 123 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 123

۱۲۳ حصہ بتائیے۔دو بیٹیوں کا حصہ = ۲/۳، ایک بیٹی کا حصہ = ۱/۳، دادی، نانی (جدہ صحیحہ ) دونوں کا حصہ = ۱/۶ دادی کا حصہ ۱/۱۲، نانی کا حصہ = ۱/۱۲ کیونکہ دونوں ایک ہی درجہ کی پشت کی) ہیں۔باقی = 1 - = - = 4 ( چونکہ عصبہ موجود نہیں اس لئے یہ باقی حصہ ۱/۶ حصہ انہی دونوں ذوی الفروض کو : یعنی ۴ : ا کی نسبت سے دے دیا جائے گا۔(بطور رڈ کے) ۲۷۔ایک میت نے پڑدادی، پڑنانی ، دادا کی نانی، شوہر، ایک بیٹی اور ایک بھتیجا اپنے وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔دادی کی نانی یعنی پڑدادی کی ماں ، پڑدادی اور پڑنانی کی موجودگی کی وجہ سے محروم رہیں گی۔پڑدادی اور پڑنانی ہر دو کا حصہ = ۱/۶ ہر ایک کا حصہ = ۱/۱۲، شوہر کا حصہ = ۱/۴، بیٹی کا حصہ = ۱/۲ باقی = 1 - پ - + - + = + حصہ بھتیجے کو بطور عصبہ ملے گا۔- -