اسلام کی کتب (پانچویں کتاب) — Page 88
۱۶۔دھوکہ سے کسی کا مال مت کھاؤ۔۱۷۔والدین، قریبی رشتہ دار، یتیموں اور مسکینوں پر اپنے اموال خرچ کرو۔۱۸۔کوئی ایسی چیز لاٹھی، تلوار وغیرہ ضرور تمہارے پاس ہونی چاہئے جس کے ذریعہ تم دشمن کے حملہ کو دور کر سکو اور اپنی حفاظت کر سکو۔۱۹۔سست اور کاہل مت بنو۔۲۰۔دشمن کے مقابلہ کے لئے خوب تیار رہو۔حدیث شریف کی باتیں ا۔امام جو حکم دے وہی کرو۔۲۔ہر مسلمان کی خیر خواہی کرو۔۳۔بدظنی مت کرو۔تجسس مت کرو۔۵۔بلا اجازت کسی کے گھر مت جاؤ۔اگر جانا چاہو تو صاحب خانہ سے پہلے [88]