اسلام کی کتب (چوتھی کتاب)

by Other Authors

Page 74 of 89

اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 74

74 ا۔اسلام اسلام از حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے نہ بھاگو راہ ھدی یہی ہے اے سونے والو جاگو ! شمس الضحیٰ یہی ہے ۲۔مجھ کو قسم خدا کی جس نے ہمیں بنایا اب آسماں کے نیچے دین خدا یہی ہے۔وہ دلستاں نہاں ہے کس رہ سے اُس کو دیکھیں ان مشکلوں کا یارو مشکل کشا یہی ہے ۴۔باطن سیہ ہیں جن کے اس دیں سے ہیں وہ منکر پر اے اندھیرے والو ! دل کا دیا یہی ہے ۵۔دنیا کی سب دکانیں ہیں ہم نے دیکھیں بھالیں۔ے۔آخر ہوا ثابت دار الشفا یہی ہے خشک ہو گئے ہیں جتنے تھے باغ پہلے ہر طرف میں نے دیکھا بستاں ہرا یہی ہے دنیا میں اس کا ثانی کوئی نہیں ہے شربت پی لو تم اس کو یارو آب بقا یہی ہے