اسلام کی کتب (چوتھی کتاب)

by Other Authors

Page 72 of 89

اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 72

72 مصیبت کے وقت إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھو۔۱۶۔-12 _IA فساد مت کرو۔خیرات کیا کرو۔۱۹۔۲۰۔۲۔۔۴۔۵۔ے۔_^ - 1 + ا۔مسافروں کے ساتھ نیک سلوک کرو۔کسی کے ساتھ تمسخر مت کرو۔حدیث کی باتیں اچھا مسلمان وہ ہے جو دین کا علم رکھتا ہو۔سچ بولو۔تا نیک کام کی توفیق ملے۔گناہوں سے تو بہ کرتے رہا کرو۔بدعت مت اختیار کرو۔عنت پر عمل کرو۔بری محبتوں سے بچو۔اپنے بھائیوں کے کام کر دو۔بیواؤں اور یتیموں کا خیال رکھو۔ہمیشہ محمد ہ مال خدا کی راہ میں دو۔مہمانوں کی عزت کرو۔اور اُن کی خاطر ومدارت کرو۔کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھو۔اور بعد میں اَلْحَمْدُ لِلهِ