اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 53
ہے۔۔حلال اور پاکیزہ کھانا کھاؤ۔کسی پر جھوٹا الزام ( بہتان ) مت لگاؤ۔۔فضول خرچی مت کرو۔۔زنا کے قریب تک نہ جاؤ۔۔صادقوں کی مجلس اختیار کرو۔۔ہمیشہ اچھے اور نیک کام کرو۔۔بُری باتوں سے پر ہیز کرو۔حدیث کی باتیں۔خدا کی عبادت اس طرح کرو گویا تم اس کو دیکھتے ہو۔یا وہ تمہیں دیکھتا۔بُرائیوں سے بچو۔تواضع اور فروتنی اختیار کرو۔۔دُنیا سے دل برداشتہ رہو۔۔بڑوں کی عزت کرو اور چھوٹوں پر رحم کرو۔۔خدا تعالیٰ اور اُس کے رسول سے محبت کرو۔[53]