اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 54
۔رسول پاک کے اہل بیت اور صحابہ سے محبت رکھو۔۔حسد اور کینہ چھوڑ دو۔۔فضول باتوں سے پر ہیز کرو۔۔مظلوم کی مددکرو۔ظالم کی مدد کرو ( یعنی اس کو ظلم سے روکو )۔ہر ایک کے ساتھ نیک سلوک کرو۔۔جھوٹی گواہی مت دو۔۔نجومیوں کی باتوں کو سچا مت سمجھو۔۔حاکم وقت کی اطاعت کرو۔اپنے ماتحتوں کے ساتھ نیک سلوک کرو۔- رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نمونہ پر چلو۔۔کثرت سے صدقہ و خیرات دو۔خصوصا رمضان میں۔۔خدا کو کثرت سے یاد کرو۔۔کسی کا دل مت دکھاؤ۔[54]