اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 36
مَغْفِرَتِكَ وَالْعَدِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِر وَ السَّلَامَةَ مِنْ كُلِ الْجِ لَا تَدَعْ إِلَى ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَهُ وَلَا هَمَّا إِلَّا فَرَّجْتَهُ وَلَا حَا جَةً هِيَ لكَ رِضَى إِلَّا قَضَيْتَهَا يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ مریض کی نماز بیمار اگر کھڑا ہو کر نماز نہ پڑھ سکے تو بیٹھ کر ہی نماز پڑھ لے۔اور اگر بیٹھ کر بھی نماز نہیں پڑھ سکتا تو پہلو پر یا پیٹھ پر لیٹ کر ہی اشاروں سے نماز پڑھ لے۔غرضیکہ جس طرح بھی ہو نماز ضرور پڑھ لے۔نماز جنازہ وضو کر کے نماز جنازہ کی نیت باندھ کر اللہ اکبر کہیں اور سُبْحَنَكَ اللهُم اور سورۃ فاتحہ پڑھیں۔پھر اللہ اکبر کہہ کر التَّحِيَّاتُ والا درود شریف پڑھیں۔ے کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ کے جو تل والا اور عزت والا ہے۔پاک ہے اللہ جورب ہے عرش عظیم کا۔اور سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔جو تمام جہان کا پالنے والا ہے ہیں چاہتا ہوں تجھ سے اُن کاموں کی توفیق جو تیری رحمت کا موجب ہوں۔اور جن سے تیری بخشش ہو۔اور ہر ایک نیکی کی غنیمت۔اور سلامتی ہر ایک گناہ سے نہ چھوڑ دے تو کوئی گناہ بجز بخش دینے کے۔اور نہ کوئی غم بجز دُور کر دینے کے اور نہ کوئی حاجت جو تیری مرضی کے موافق ہے۔سوائے پورا کر دینے کے اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے۔[36]