اسلام کی کتب (دوسری کتاب)

by Other Authors

Page 38 of 58

اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 38

نابالغ لڑکے کے جنازہ کی دُعاء اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرُطًا وَاجْعَلْهُ لَنَا اَجْرًا وَاجْعَلْهُ لَنَا شَافِعًا وَمُشَفّعًا۔نماز ہے ------: (از حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوری : ------ اللہ کی عجیب ہی نعمت نماز ہے دُنیا ودیں میں باعث راحت نماز ہے حکم خدا یہ ہے کہ پڑھو مل کے پانچ وقت افضل عبادتوں میں عبادت نماز ہے پھر یہ بھی حکم ہے کہ جماعت کے ساتھ ہو اس طرح اور جاذب رحمت نماز یہ ہو اہتمام خاص سب جان لیں کہ وجہ مسرت نماز ہے لازم ہے ذوق و شوق برائے نماز عید یہ مومنوں کی مظہر شوکت نماز ہے جو ظلمت گناہ کو آنے نہ دے قریب وہ نُورِ حق شمع ہدایت نماز ہے نہیں ملتا طعام کا دل صاف ہوں تو موجب لذت نماز ہے پیر بیمار نماز جمعه ہے پھیلا ہوا ہے اس کا اثر دو جہان میں جس کو نہیں زوال وہ دولت نماز اس کے سوا آب اور ذریعہ کوئی نہیں قُرب خُدا کی ایک ہی صورت نماز ہے کافی ہے بہر اُمت عاصی بس اتنی بات تسکین قلب شافع امت نماز ہے صحت ہو یا مرض ہو حضر ہو کہ ہو سفر مومن کی رُوح کیلئے فرحت نماز ہے لازم ہے یہ ادا ہو خشوع و خضوع سے بے شبہ اک وسیلہ جنت نماز ہے اے۔اے اللہ بنا اس کو ہمارے لئے پیش خیمہ اور بنا اس کو شفاعت کر نیوالا۔اور اس کی سفارش قبول فرما۔نوٹ : اگر جناز ہ لڑکی کا ہو تو و اجعلہ کی بجائے واجعلھا پڑھیں۔[38]